January 2021

 🔸دیو گری کالج عثمان پورہ 🔸

الحمداللہ  بروز سنیچر بتاریخ 30/جنوری 2021

🔸رواں مہیم من الظلمات الی النور کے تحت حلقہ خواتین جماعت اسلامی ہند اورنگ آباد کی جانب سے دیو گری کالج میں وزٹ کیا گیا ۔

🔸شاہدہ پروین اور ادیبہ انجم نے پرنسپل(ڈاکٹر الہاس شیروکر) سے ملاقات کی ۔

🔸مہیم  کا مختصر تعارف پیش کیا ۔

🔸پرنسپل کو تحفتا لٹریچر پیش کیا گیا ۔

🔸پرنسپل کی اجازت سے کالج میں بک اسٹال لگا یا گیا ۔

🔸الحمداللہ (4) مراٹھی قرآن 

🔸25اسلامی لٹریچر

🔸اور 60 سے 70 دعوتی فولڈرس تقسیم کیے گئے ۔

🔸اسٹوڈنٹس سے ملاقاتیں کیں گئیں ۔

🔸اسماء بیگم، شہانہ پروین، اور ممتاز باجی شامل رہیں ۔



 अंधेरो से उजाले की ओर

29/01/2021

अमीर ए हलका जनाब रिजवानुर्रहमान खान साहब, मुहम्मद सामी साहब, नदीम सिद्दीकी साहब का कोल्हापूर दौरा

प्रोग्राम - 

1. CSIBER कॉलेज मे MSW डिपार्टमेंट मे स्टाफ से खुसुसी मुलाकात हुई, MSW डिपार्टमेंट के HOD शिरोळ सर, भोसले सर और कॉलेज के डीन दळवी सर से मुलाकात कर हुजूर (स.) की जीवनी, शोधन और मुहिम का तारीफी फोल्डर दिया गया. लंबी चर्चा के बाद एक क्लास की ताकरीबां 15 स्टुडंट्स से मुहिम के तारुफ मे सामी साहब ने अपनी बात रखी और सभी को अल्लाह के नूर की तरफ दावत दि. 

2. जुमा मे सरनाईक वसाहत के मस्जिद मे अमीर ए हलका का खुतबा हुआ जिसमे मौलाना ने उम्मत के असल मक्सद दावत की और निशानदेही की, साथ ही उम्मत मे इत्तेहाद की जरुरत के उपर रोशनी दाली. 

3. शाम मे मगरीब नमाज के बाद वीर कक्कया समाज के हॉल मे एक आम खिताब रखा गया था. काफी तादाद मे हमारे वतनि भाई मौजूद थे. मौलाना सामी साहब ने अंधःकार क्या हे और प्रकाश कहा हे, कुरआन और सिरते रसूलल्लाह (s.) से हमे कोनसी रोशनी मिलती हे, हमारा जिंदगी का मक्सद क्या हे इस्पर तफसिली बात रखी. आखिर मे अमीर ए हलका ने इन्सान के जीवन उद्देश को सफल बनाने और सपनो का बेहतरीन भारत बनाने मे हमे इस मुहिम से क्या पैगाम मिलता हे इस बात पर चर्चा की. इस प्रोग्राम मे 80-90 के करीब लोग मौजूद थे۔



 جماعت اسلامی ہند اردھاپور کی جانب سے دعوتی مہم کے ضمن میں اردھاپور شہر کے مختلف دیہاتوں میں وفود بھیجے گئے جن تین وفود نے دعوتی سرگرمیوں میں حصہ لیا وہ اس طرح ہیں

1:- پہلا وفد اردھاپور شہر سے متصل دو دیہاتوں شینی اور دیلوب میں پہنچا 400 برادران وطن سے ملاقاتیں کی گئی

2:- دوسرا وفد بھوگاوں نامی دیہات پہنچا، جس کے ذریعہ 200 افراد تک اسلام کا آفاقی پیعام پہنچایا گیا

3:-تیسرا وفد دیہاتوں کے ایک سلسلہ کو پیعام حق پہنچانے میں کامیاب ہوا جن میں کھیر گاوں، روڑگی، پانگری ،اور کارواڑی شامل ہیں اس وفد نے 100 برادران وطن سے فرداً فرداً ملاقاتیں کیں۔



 اقرا کیمپس، موہاڑی شیوار میں "اندھیروں سے اجالے کی طرف" مہم کے تحت پروگرام

جلگاؤں۔29 جنوری۔ (اُسید اَشہر) جماعتِ اسلامی ہند، مہاراشٹر کی جانب سے ریاستی سطح پر دس روزہ دعوتی مہم "اندھیروں سے اُجالے کی طرف" 22 سے 31 جنوری تک چلائی جا رہی ہے۔ اس مہم کے چلتے جہاں کارنر ملاقاتیں، بک اسٹالس، سرکاری دفاتر میں آفیسران سے ملاقاتیں اور مندر، چرچ میں بیانات جیسی سرگرمیاں انجام دی جا رہی ہیں، وہیں طلبہ میں دعوت دین کے تئیں بیداری کے لیے کیمپس کیمپس جا کر پروگرام منعقد کیے جا رہے ہیں۔

اسی سلسلے کی ایک کڑی کے طور پر جماعت اسلامی ہند، جلگاؤں کی جانب سے 29 جنوری کو جلگاؤں کے قریبی علاقہ موہاڑی، شیوار میں واقع اقرا ایجوکیشنل کیمپس میں پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں اقرا یونانی میڈیکل کالج، اقرا ڈی ایڈ کالج، بی ایڈ کالج اور اقرا اقامتی ہائی اسکول کے طلبہ و طالبات اور جملہ اسٹاف نے شرکت کی۔

پروگرام کا آغاز لائبریرین محمد اقبال عبدالقادر شیخ کی تلاوتِ قرآن سے ہوا۔ اس موقع پر اقراء ایجوکیشن سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر عبدالکریم سالار نے اپنے ابتدائی کلمات میں اس مہم اور جماعت کی کوششوں کو سراہا اور کہا، "سماج کے موجودہ حالات کو بہتر بنانے کے لیے جماعت اسلامی جو کام کر رہی ہے اس کے لیے وہ قابلِ تعریف اور مبارکباد کے مستحق ہیں۔" انہوں نے اقرا ڈی ایڈ اور بی ایڈ کے طلباء کو مخاطب کرتے ہوئے ان سے اپنے کردار کے ذریعہ اسلام کا مبلغ بننے پر زور دیا۔ ساتھ ہی تمام طلبہ و طالبات سے اس مہم سے جڑنے اور ہر ممکن تعاون کی اپیل کی۔

اس کے بعد اپنے کلیدی خطاب میں معاون امیرِ جماعت اسلامی جلگاؤں اور مہم کے سٹی کنوینر سہیل امیر شیخ نے "من الظلمت الی النور" کے قرآنی تصور کو واضح کیا اور "اللہ کے نور" کو ہر شخص کی روحانی ضرورت قرار دیا۔ ان کے مطابق سماج میں پھیلے برائیوں کے اندھیرے صرف توحید کے نور سے دور کیے جاسکتے ہیں اور یہ سماج اسلامی نظام کے سائے میں ہی چین کی سانس لے سکتا ہے۔

بعد ازیں، اقرا یونانی میڈیکل کالج کے طالب علم اطہر شیخ نے مہم کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اقرا بی ایڈ کالج کے پروفیسر ایشور سونگیرے نے اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی دھرم برائی کی تعلیم نہیں دیتا۔ مذہب کے تعلق سے جذباتی نہ ہوتے ہوئے اس کی تعلیمات پر عمل کرنا اہم ہے۔

اقرا یونانی میڈیکل کالج کے پرنسپل قاری عبدالقدوس نے اپنے اظہارِ خیال میں طلباء کو اخلاق و کردار کا غازی بننے کی تلقین کی۔

اختتامی کلمات ادا کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند، جلگاؤں کے امیر مقامی شیخ مشتاق احمد نے مہم میں طلباء کی دلچسپی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا، "بھلے ہی یہ مہم 31 جنوری کو ختم ہوجائے گی لیکن دعوت الی اللہ کا کام ہمیں ہمیشہ جاری رکھنا ہے۔"

اس پروگرام میں اقرا ایجوکیشن سوسائٹی کے سیکریٹری الحاج عبدالغفار ملک، اقرا ایچ جے تھیم کالج کے چیئرمن ڈاکٹر اقبال شاہ، اقرا شاہین ہائی اسکول و جونیئر کالج کے پرنسپل شیخ گلاب اسحٰق، اقرا بی ایڈ کالج کے پرنسپل شیخ عرفان، اقرا اقامتی اسکول کے ہیڈ ماسٹر قاضی ضمیرالدین، رکنِ جماعت حفیظ خان، کارکنِ جماعت یوسف سر شریک تھے۔ پروگرام کی نظامت کے فرائض ساجد دیشمکھ نے ادا کیے اور رسم شکریہ عادل خان سر نے ادا کی۔

پروگرام کے اختتام پر جماعت اسلامی ہند، جلگاؤں کی مقامی حلقہ خواتین کی ناظمہ نسرین محمود خان اور مقامی جی آئی او یونٹ کی ذمہ دار عائشہ عارف دیشمکھ نے طالبات سے خطاب کیا۔



 राज्यव्यापी अभियान

२२ ते ३१ जानेवारी २०२१

" अंधारातून प्रकाशा कडे

कर्ता हनुमान मंडळ वानखडे नगर डाबकी रोड अकोला येथे ड्रा नझार शेख, मो इरफान खान , सय्यद नादमीन, नाफिस खान च्या चमूने सकोल अशे मार्ग दर्शन केले त्यांनी बरीच उदाहरणे देऊन देव एक आहे , व समाजातील अन्न श्रद्धा कशी दूर होईल या वर भर दिला तानाजी देवकते यांचा वाढ दिवसा निमित्ताने सुभेच्या दिल्या सूत्र संचालन रमेश शेरेकर यांनी केले तर आभार प्रदर्शन ह भ वाडकर महाराज यांनी केले कार्यक्रमाला कर्ता हनुमान मंडळाचे अध्यक्ष माजीसैनिक सुभाषराव म्हैसने व करता हनुमान मंडळाचे असंख्य कार्यकर्त्य हजर होते۔




 🔸آج بروز جمعرات بتاریخ 28/جنوری کو حلقہ خواتین جماعت اسلامی ہند اورنگ آباد کی جانب سے رواں مہیم من الظلمات الی النورکے تحت سنجے نگر مکند واڑی میں ملی اور وطنی بہنوں میں  پروگرام لیا گیا ۔

🔸پروگرام کا آغاز طیبہ ( جی آئی او) کی تزکیر بالقرآن سے کیا گیا ۔

🔸محترمہ شائستہ صاحبہ(ناظمہ شمال ) نے خطاب  پیش کیا ۔

🔸پروگرام میں 20 وطنی بہنیں اور 45 ملی بہنیں شریک رہیں ۔

🔸پروگرام میں ناظمہ شہر محترمہ فہیم انساء صاحبہ، محترمہ خالدہ باجی  صاحبہ، فرحت خانم صاحبہ شریک رہیں ۔

🔸سلطانہ باجی اور نازمین باجی نے پروگرام منعقد کیا ۔



 Jamaat-e-Islami Hind Mumbai organized a special Dawah oriented program on 27th January 2021

In the Ongoing campaign "From Darknesses to Light"

The program was held at All India Khilafat House.

Maulana Siraj Nadvi, Zahiruddin Sanabuli, Mehmood Daryabadi, Fayyaz Baqir delivered the speech, and Dr.Salim Khan sb (Vice President Jamaat-e-Islami Hind Maharashtra) concluding words.

Around 100 people attended the program Alhamdulillah



 


  مذہبی و سماجی شخصیات کی نشست

دعوتی کاموں کا ایک اہم پہلو یہ بھی ہیکہ سماج پر اثرانداز ہونے والے افراد کو کو اسلام کی دعوت دی جائے اسی سلسلے میں شہر کے مذہبی و سماجی رہنمائوں کی ایک اہم نشست رکھی گئی ہے جو آج بدھ کے دن (27 جنوری 2021ء) کو شام 6:30 تا 9:30 بمقام ہوٹل اتھیتھی شواجی نگر ناندیڑ میں منعقد ہوئی۔ 

اس پروگرام میں شہر کے مذہبی رہنماوں میں رومن کیتھولک چرچ کے فادر لائجیرس، ایس ایف ایس چرچ کے پیٹر فلپس، بدھ وہار کے بھنتے شیل رتن صاحب، بھنتے پیاں بودھی صاحب، سماجی رہنماوں میں مراٹھا سیوا سنگھ سے رمیش شیواجی راو پوار، پاٹل شیواجی کشن راو، شیواجی ادھو سوریونشی، سوابھیمانی سمبھاجی بریگیڈ کے ڈاکٹر بی۔ ایم۔ پینورکر راشٹریہ ڈھور سماج کے پھلپگار نامدیو سداشیوراو، سماج کلیان ادھیکاری باہو داس صاحب، پھلے شاہو امبیڈکر ساماجک چڑوڑ کے دیوی داس ایڑکے صاحب، ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹیو واگھمارے صاحب، جانا اسمال فائنانس کے منیجر گریش مولے صاحب، یوا پربودھن منچ کے ڈاکٹر اننت راو، مرچنٹ اینڈ انڈسٹریز اسوسی ایشن کے سی اے ہرشد شاہ صاحب، سی۔ پی۔ آئی۔ کے ناگاپورکر صاحب، دامنی ناگرک کرتی سمیتی کی پشپا لوکل صاحبہ، ویر بھگت سنگھ ودیارتی پریشد کی انجینئر سنیتا پاٹل، اسکے علاوہ گوتم دتھڑے صاحب، ناگ راج کا بڑے صاحب، و دیگر اہم سماجی شخصیات شامل رہے۔ 

پروگرام کا آغاز سراج حسین صاحب کی تلاوت قرآن سے ہوا مراٹھی ترجمہ ڈاکٹر برکت صاحب نے پیش کی، مہم اندھیرے سے اجالے کی طرف کا تعارف مجید خان صاحب نے کیا، کلیدی گفتگو نوشاد عثمان صاحب نے کی اور حاضرین کے سوالات کے جوابات دئیے۔ حاضرین نے اسلامی اعتقادات پر سماجی اثرات پر کھل کر سوالات کئے جس کے تشفی بخش جوابات نوشاد عثمان صاحب نے دئیے۔ امیر مقامی جناب ریاض الحسن صاحب نے اختتامی خطاب کیا۔ 

ڈسکشن کے بعد تمام ہی حاضرین کیلئے طعام کا نظم کیا گیا۔ بک اسٹال لگایا گیا، اسلامی لٹریچر، کتابیں، ہندی مراٹھی انگریزی اور پنجابی زبانوں میں قرآن فراہم کئے گئے۔ اور سبھی حاضرین کو اہم کتابیں لٹریچر اور عطر تحفے میں دئیے گئے۔ 

پروگرام جناب عبدالجلیل صاحب رکن شوری جماعت اسلامی مہاراشٹر کی نگرانی میں ہوا۔ خواتین کی میزبانی کے فرائض پٹھان عائشہ سلطانہ صاحبہ اور ڈاکٹر نسرین باجی صاحبہ نے انجام دیں۔ 

جماعت اسلامی ہند ناندیڑ



 जमात-ए-इस्लामी हिंद की तरफ से सामाजिक दूरी रखते हुए  22 से 31 जनवरी के बीच अंधेरे से प्रकाश की तरफ  राज्यव्यापी अभियान चला रहा है।

 27 जनवरी को, जमात-ए-इस्लामी हिंद बार्शीटाकली ने तीन जिला परिषद स्कूलों में स्कूल शिक्षकों और छात्रों को अंधेरे से प्रकाश की ओर के लेबल वाले मास्क वितरित किए। जमात-ए-इस्लामी हिंद बार्शीटाकली स्थानीय अध्यक्ष डॉ  मुदस्सिर खान, डॉ।  सोहेल, मोहम्मद इरफान सर, नसरूल्ला खान ने शिक्षकों और छात्रों को अभियान के बारे में जानकारी दी।

 जिला परिषद उर्दू स्कूल इंदिरानगर बरसीटाकली में मुख्याध्यापक काजी रिजवानोद्दीन और सलीम सर, नुरुलहक सर, एजाज सर और अन्य शिक्षकों के सहयोग से शिक्षकों और छात्रों को मास्क वितरित किए, जिला परिषद उर्दू लड़कों की स्कूल में मुख्याध्यापक यासीर अराफात खान और शिक्षकों के सहयोग से शिक्षकों और छात्रों को मास्क वितरित किए गए। जिला परिषद उर्दू कन्या शाला  मे मुख्याध्यापक जावेद अथर खान और इमरान अली सर, शाकिर सर के साथ शिक्षकों और छात्रों को मास्क वितरित किए गए । ९० मास्क ३ स्कूलों मे वितरित किए गए।

 कुरोना काल मैं स्कूल के पहले दिन शिक्षक और नन्हे बच्चे मास्क लेते हुए उत्साहित थे



मोबाइल बूक वॅनचे उदघाटन कार्यक्रम यशस्वी रित्या संपन्न

दिनांक 27/01/2021 रोजी सकाळी 11:00 वाजता भारतरत्न डाॅ. बाबासाहेब अंबेडकर यांच्या स्मारक समोर मा.डाॅ. दूर्गादास कान्हडकर साहेब (अध्यक्ष शब्द सह्याद्री व बाल रोग तज्ञ) यांच्या हस्ते मोबाइल बूक वॅन चे उदघाटन आले.

या वेळी प्रमुख पाहुणे म्हणून अ.नि.स.चे कार्याध्यक्ष मा.पंढरीनाथ शिंदे साहेब उपस्थित होते.

कार्यक्रमाची प्रसतावना जमाते इस्लामी हिंद चे स्थानीय अध्यक्ष अहेमद सिद्दीकी सर यांनी मांडले ज्या मध्ये त्यांनी सध्या संघटने तर्फे राबवत असलेले अभियान अंधारातून प्रकाशाकडे याचे परिचय व मोबाईल बूक वॅन याचे उद्देश प्रस्तुत केले. या न॔तर पंढरीनाथ शिंदे साहेब यांनी आपल्या प्रतिक्रियेत जीवनातील पुस्तकाचे महत्व पटवून दिले तर डाॅ. कान्हडकर साहेबांनी आपल्या अध्यक्षीय भाषणात जमाते इस्लामी हिंद च्या या उपक्रमाची व मराठी इस्लामिक प्रकाशनाची प्रशंसा केली. सूत्रसंचालन मेराज सिद्दीकी सर यांनी तर आभार प्रदर्शन अहेमद सिद्दीकी यांनी केले. 

या वेळी पत्रकार रियाज चाऊस, मकसूद पठाण, ज्ञानदेव ग्यानोजी बुधवंत, शेख नदीम, रफियोद्दीन सिद्दीकी, मुख्तार खान सर, शेख अखील अदी उपस्थित होते.

कार्यक्रमाला यशस्वी करण्यासाठी मोहियोद्दीन खान सर (स्थानीय सचिव JIH), हाफिज अनिस खान, शेख गुलज़ार अहमद, मिर्झा आसिम बेग सर, शेख मोहसिन सर, जव्वाद खान अदींनी परीश्रम घेतले.



 اقرا ایچ جے تھیم کالج میں "اندھیروں سے اجالے کی طرف" مہم کے تحت پروگرام

جلگاؤں۔ 27 جنوری۔ (اُسید اَشہر) جماعتِ اسلامی ہند، جلگاؤں کی جانب سے اقراء ایچ جے تھیم کالج، مہرون میں "اندھیروں سے اجالے کی طرف" مہم کے تحت پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں ایچ جے تھیم کالج کے طلبہ کے ساتھ ساتھ اقرا شاہین جونیئر کالج اور حاجی غلامی نبی آئی ٹی آئی کالج کے طلبہ بھی کثیر تعداد میں شریک ہوئے۔

پروگرام کا آغاز اقرا شاہین جونیئر کالج کے دو از دہم کے طالب محمد عمر پیرزادے کی تلاوتِ کلام سے ہوا۔ اس موقع پر اقراء ایجوکیشن سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر عبدالکریم سالار نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا، "موجودہ حالات کو مدنظر رکھا جائے تو اس مہم کی اہمیت بڑھ جاتی ہے۔آج مسلمانوں کے علاوہ دیگر اقوام کے لوگوں میں اسلام کا صحیح پیغام پہنچانے کی اشد ضرورت ہے۔"

مہم کے سٹی کنوینر اور اقرا شاہین جونیئر کالج کے لیکچرار سہیل امیر شیخ نے سامعین کے سامنے واضح کیا کہ کس طرح ہم دیگر لوگوں تک اسلام کی صحیح تعلیمات پہنچا سکتے ہیں اور ان کے ذہنوں میں موجود شکوک و شبہات دور کر سکتے ہیں۔ انہوں نے حالات کو دعوتِ دین کے لیے سازگار ٹھہرایا اور اپنے تجربات بتاتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران جب مساجد، منادر پر تالا لگا ہوا تھا، اس دوران بھی انہوں نے شہر کے تقریباً گیارہ مندروں میں وفد کی شکل میں جا کر وہاں کے پجاریوں سے ملاقاتیں کیں تھیں اور انہیں کسی بھی مخالفت کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

اس کے بعد ایچ جے تھیم کالج کے پرنسپل ڈاکٹر سید شجاعت علی اور پروفیسر ڈاکٹر راجیش بھامرے نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ آخرمیں اپنے صدارتی خطبہ میں جماعت کے امیرِ مقامی، شیخ مشتاق احمد نے مہم کے مقاصد کو طلبہ و اساتذہ کے سامنے واضح کیا اور ان سے تعاون کی اپیل کی۔

اس پروگرام میں اقرا ایجوکیشن سوسائٹی کے ذمہ داران میں ڈاکٹر اقبال شاہ، پروفیسر ظفر شیخ، عبدالرشید شیخ، پرنسپل شیخ گلاب اسحٰق، پرنسپل زبیر ملک، ہیڈماسٹر اخترالدین قاضی شریک تھے۔ اس کے علاوہ اقرا شاہین اردو پری پرائمری، پرائمری، ہائی اسکول و جونیئر کالج، حاجی غلام نبی آئی ٹی آئی اور اقرا ایج جے تھیم کالج کے اساتذہ موجود تھے۔ پروگرام کی نظامت کے فرائض ساجد دیشمکھ نے ادا کیے اور رسم شکریہ عادل خان سر نے ادا کی۔

واضح رہے کہ جماعت اسلامی ہند، مہاراشٹر کی جانت سے ریاستی سطح پر دس روزہ مہم "اندھیروں سے اجالے کی طرف" 22جنوری تا 31 جنوری 2021 منائی جا رہی ہے جس کا مقصد وطنی بھائیوں اور بہنوں تک اسلام کا نور پہنچانا ہے۔



 अंधेरों से उजाले की तरफ़ राज्य स्तरीय अभियान पर चिल्ड्रन सर्कल के तत्वावधान में मानव श्रृंखला का आयोजन

    जमाअत ए इस्लामी हिंद महाराष्ट्र की ओर से "अंधेरे से उजाले की ओर" अभियान चलाया जा रहा है । इसी अभियान के तहत चिल्ड्रन सर्कल की मानव श्रृंखला का आयोजन "ट्रिलियम मॉल" वैधनाथ चौक के पास आयोजित   की गई । इसमें 5 वर्ष से 15 वर्ष के बच्चे शामिल थे । उन्होंने "सब इंसान बराबर हैं" , "रास्तों से कष्टदायक चीजो को हटा देना भी सदका ( पुण्य ) है", "तुम उन लोगों को भी खाना खिलाओ और सलाम करो जिन्हें तुम नहीं भी जानते" , "जो कोई ईश्वर और उसके समक्ष जवाबदेही पर विश्वास रखता हो उसे अपने पडोसी के साथ विनम्रता का व्यवहार करना चाहिए " संदेश वाले प्ले कार्ड्स लिए हुए थे ।


  بمکان ایوب بھای کارپوریٹر

حلقہ خواتین جماعت اسلامی ہند، اورنگ آباد کی جانب سے دعوتی مہم ' اندھیروں سے اجالے کی طرف'  کے تحت بمکان ایوب بھای کارپوریٹر  ملّی وطنی  بہنوں کے لئے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

متحرمہ انیزہ نے مہم کا تعارف پیش کیا۔

 محترمہ شاںٔستہ قادری اور فائزہ نوشین نے خواتین سے  تفصیلی خطاب کیا۔

الحمدللہ اس پروگرام میں 45 وطنی اور 70ملی بہنوں نے شرکت کی۔

متحرمہ فاںٔزہ نوشین کی دعا پر پروگرام کا اختتام عمل میں آیا۔

اس پروگرام کو ترتیب محترمہ طیبہ ایوب دیا۔

بعد ازاں کافی کا نظم کیا گیا۔


 ایوت محل میں عظیم الشان برادران وطن کیلئے خطاب عام کا انعقاد- دعوتی وفود کی آمد پر برادران وطن کی تقریباً 300 افراد پر مشتمل خطاب عام پروفیسر واجد علی خان صاحب نے براے راست توحید، رسالت و آخرت کا پیغام پہنچایا، مراٹھا سیوا سنگھ کے پروفیسر پروین دیشموکھ کی تقریر کے بعد محترم جناب توفیق اسلم صاحب کے صدارتی خطبہ کو سامعین نے یکسوئی سے سماعت فرمایا ا اس موقع سے کرونا پینڈامک کے دوران اپنی خدمات انجام دینے والے ہیلتھ ڈپارٹمنٹ، ریونیو ڈپارٹمنٹ، اور پولیس کے ذمہ داروں کا اعزاز کیا گیا ا مہم کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں تشہر کے لیے ڈیجیٹل وین کا افتتاح بدست جناب توفیق اسلم صاحب کے کیا گیا الحمد اللہ





 मोबाइल वॅन उदघाटन कार्यक्रम

आपणास कळविण्यात अत्यंत हर्ष होत आहे की, दर वर्षां प्रमाणे या वर्षांही आपल्या जिंतूर नगरीत उद्या दिनांक 27/01/2021 मोबाइल बूक वॅन येत असून त्याचे उदघाटन कार्यक्रम उद्या सकाळी 11:00 वाजता आयोजित करण्यात येत आहे.

स्थळ: भारतरत्न डाॅ. अंबेडकर स्मारक समोर, नगर परिषद जिंतूर

उदघाटक: मा. डाॅ.दूर्गादास कान्हडकर साहेब 

(अध्यक्ष शब्द सह्याद्री प्रतिष्ठान तथा बालरोग तज्ञ जिंतूर)

या बूक वॅन मध्ये इस्लाम बद्दल विविध विषयांवर मराठी, हिंदी, उर्दू आणि इंग्रजी भाषेत पुस्तक उपलब्ध राहील. तसेच मराठी कूरआन, प्रेषित मुहम्मद (स.) यांची जिवनी ही आपण चार ही भाषेत खरेदी करू शकेल.

तरी आपण सर्व धर्मीय लोकांना विनंती करण्यात येते की आपण या कार्यक्रमास आवर्जून उपस्थित राहावे.

विनीत: अहेमद सिद्दीकी

(स्थानीय अध्यक्ष जमाते इस्लामी, जिंतूर)




 Alhamdulillah 26-01-2021

1) Sudhir Bhagat (Corporator) 

2) Rajan Kine (Ex Corporator) 

3) Hira Patil (Corporator) 

4) Dr Chetna Dixit(Social Worker) 

5)Mahendra Kumurlekar (Ex Corporator) 

Ab tak mulaqat ki gayi aur Quran, Seerat Ki Kitaab Gift Kiya gaya

5) Bharat Mukti Morcha Muslim Rashtriya Manch 

6) Mumbra Fire Brigade Team

7) Shilphata Fire brigade Team 

8) SK RESIDENCY

me Islam pesh kiya gaya

9)Muslims main Bedari ke liye Ulema Meet, NGO Meet, Nukkad Natak, Folder Distribution, Juma Khutba etc Kaam Kiya Gaya

Allah hamari koshishon ko kabool farmaye. Aameen Summa Aameen 

Jamaat-e-Islami Hind Mumbra

#अंधारातून_प्रकाशाकडे

#DarknessToLight 

#अंधेरोंसेउजालेकीतरफ



 नागपुर - अंधेरों से उजाले की तरफ़ राज्य स्तरीय अभियान पर चिल्ड्रन सर्कल ने बनाई मानव श्रृंखला 

  जमाअत ए इस्लामी हिंद महाराष्ट्र की ओर से "अंधेरे से उजाले की ओर" अभियान चलाया जा रहा है । इसी अभियान के तहत चिल्ड्रन सर्कल की मानव श्रृंखला का आयोजन "ट्रिलियम मॉल" वैधनाथ चौक के पास आयोजित   की गई । इसमें 5 वर्ष से 15 वर्ष के बच्चे शामिल थे । उन्होंने "सब इंसान बराबर हैं" , "रास्तों से कष्टदायक चीजो को हटा देना भी सदका ( पुण्य ) है", "तुम उन लोगों को भी खाना खिलाओ और सलाम करो जिन्हें तुम नहीं भी जानते" , "जो कोई ईश्वर और उसके समक्ष जवाबदेही पर विश्वास रखता हो उसे अपने पडोसी के साथ विनम्रता का व्यवहार करना चाहिए " संदेश वाले प्ले कार्ड्स लिए हुए थे।




 الحمداللہ  بروز پیر ۲۵جنوری ۲۰۲۱ کو حلقہ خواتین جماعت اسلامی ہند اورنگ آباد کی جانب سے ماتو شری وردھ آشرم میں مہیم "اندھیروں سے اجالے کی طرف" کے تحت پروگرام لیا گیا۔ 

پروگرام کا آغاز محترمہ ساجدہ پروین صاحبہ(ناظمہ جنوب) کی تلاوت سے کیا گیا۔ محترمہ شاستہ قادری صاحبہ (ناظمہ شمال) نے مراٹھی میں خطاب پیش کیا۔ مناف شاہ نے نظامت کے فرائضانجام دیے۔ 

پروگرام میں اوسطاً ۹۰ بزرگ مرد و خواتین شریک رہے۔ 

انہیں مہم کے فولڈرس اور ریفریشمنٹ پیش کیا گیا۔ 

پروگرام میں ذمہ داران جماعت محترمہ شفیقہ نصیر صاحبہ(ناظمہ ضلع ) اختر انساء صاحبہ، افسری باجی، یاسمین باجی، ناظمہ باجی، حورناز باجی شاہدہ پروین شریک رہیں۔



 अंधारातून प्रकाशाकडे

अंधेरों से उजाले की तरफ

DAY-3

Date:- 24/01/2021

Areas(Village/City) Covered:- 

वाशिम

मुलाकातें:- तकरीबन 261 वतनी भाई-बहन

ताजुद्दीन सर,

कैसर सर,

रिज़वान सर,

मुहीउद्दीन भाई,

मालिक साहब,

नदीम भाई,

अबु बक्र

बहाउद्दीन और तमाम ही रूफका का दिल ओ जान से ताऊन मिला।

और अल्हम्दुलिल्लाह मिल्लत में 1 corner meet हुई जिसमें तकरीबन 35 लोगों ने शिरकत की।

अल्लाह तमाम को जज़ाए खैर अता फरमाए और इस काम को कामियाब करे...आमीन





 آکوٹ

جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کی جانب سے منائی جا رہی کل ریاستی دعوتی مہم" اندھیروں سے اجالے کی طرف " کے ضمن میں ادارہ ادب  اسلامی آکوٹ کی جانب سے بتاریخ 23 جنوری بروز اتوار کو بعد نمازِ عشاء مولانا مودودی ھال اقبال کے جی شوکت علی چوک آکوٹ میں ایک ادبی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں مقام اور باہر مقام سے شعراء نے شرکت کی۔نشست کا آغاز برادر محمد اعجاز کی تلاوت قرآن سے ہوا۔ ابتدائی نظامت  یاسین ملک صاحب نے کی۔

نشست کی نظامت کے فرائض کلیم شاداب صاحب نے بحسن خوبی انجام دئے ۔ مقامی شعراء  محترم محمد ابراہیم خان صاحب، محترم واثق ندیم صاحب، محترم سراج عارف صاحب، برادر غلام فرید صاحب، برادر اعجاز بسمل صاحب، برادر خان اسلم احمد راہی صاحب، اور بیرونی شعراء میں باون بیر سے برادر نظیر احمد صاحب، موہالہ سے شاکر احمد شاکر صاحب اور عامرسہل صاحب نے   اپنا کلام پیش کیا۔ نشست میں تقریباً ۲۰۰ افراد نے شرکت کی۔نشست رات ۱۱ بجے تک چلی سامعین شعراء کے کلام سے محظوظ ہوتے رہے۔ الحمد للّٰہ نشست بہت کامیاب رہی۔

 اللّٰہ جماعت کی کوششوں کو کامیابی و کامرانی عطا کرے ۔۔۔۔آمین

میڈیا سیل،جماعت اسلامی ہند۔آکوٹ



 अंधेरो से उजाले की ओर

24/01/2021

PR Meets अँड फील्ड वर्क :

जमात-ए-इस्लामी हिंद, कोल्हापूर युनिट ने कणवाड गांव  मे सरपंच, उपसरपंच से मुलाखात की और उन्हें मुहिम की मालूमात दी गई । मुहिम मे सहयोग के लिये आवाहन किया गया. हर जगह सकारात्मक रिस्पॉन्स रहा |

1. बाबासाहेब अरसगोंडा सर, सरपंच  कणवाड 

2. मुसा अली इनामदार सर, माजी सरपंच कणवाड 

3. किस्मत पाशा इनामदार, तंटामुक्ती अध्यक्ष, कणवाड 

4. मुस्लिम बोर्डिंग के कुछ स्टुडंट्स से खुसुसी मुलाकात की गयी, मुहिम का तारुफ दिया गया.

5. शाहू स्मारक भवन हॉल के व्यवस्थापक से मुलाकात की गयी और उन्हे भी मुहिम का तारुफ दिया गया.



 دعوتی سرگرمی بس اسٹینڈ

 24` جنوری 2021

آج دیگلور ناکہ سرکل کو بس اسٹینڈ پر ملاقات کی ذمہ داری تفویض کی گئی تھی. الحمد للہ سرکل کے تمام رفقاء کو دو گروپ میں تقسیم کیا گیا

پہلا گروپ صبح 9 تا 1

دوسرا گروپ دوپہر 1تا 5

دونوں گروپس نے برادران وطن سے ملاقات میں مہم کا تعارف اور اسلام کا پیغام پہنچانے کی کوشش کی گفتگو کے بعد فولڈر دیا گیا. جن برادران نے دلچسپی دکھائی ان کو کتابیں بھی دی گئی. 

ناسک سے تلعق رکھنے والے سنجے شرساشر نے سوال کیا یہ آپ کیوں کر رہے یہ فولڈر بنانے کو پیسہ لگتا ہے اور لوگ اس کو لیکر پھینک رہے ہیں ان کو تفصیل سے مہم کا اور جماعت مقصد و تعارف ہیش کیا گیا اور آفس پر آنے کی دعوت دی گئی اور انہوں نے قرآن مانگ کر خریدا اور کہا کہ میں قرآن کو اس لٹریچر کو ضرور پڑھوں گا

  آج کی اس مہم میں ایس آئی او حیدر باغ کی ٹیم رفقائے جماعت کے ساتھ شریک رہی 

ہر فرد نے تقریباً دس افراد سے ملاقاتیں کی دونوں گروپس کے رفقاء کی تعداد 26  تھی. 26×10= 260 افراد سے ملاقاتیں کی گئی 

محمد عبدالماجد مجاہد ناظم سرکل دیگلور ناکہ

 جماعت اسلامی ہند ناندیڑ




 جماعت اسلامی ہند اردھاپور کی جانب سے اجنتا فارم ہاؤس پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا،اس موقع پر ناظم ضلع مرزا یوسف بیک ، امیر مقامی عبداللہ خان، ڈاکٹر ذاکر انعامدار،ڈاکٹر عتیق الرحمن،ایم پی جے کے ریاستی سیکریٹری الطاف حسین موجود تھے مراٹھی اور اردو کے تقریباً 30 نامہ نگاروں نے شرکت کی اور بہت پر فضا اور خوشگوار ماحول میں نامہ نگاروں کے سامنے مہم کا تفصیلی تعارف پیش کیا گیا، اور ان کے سوالات کے تشفی بخش جوابات دیے گئے چند نامہ نگاروں نے قرآن کے مراٹھی ترجمہ کی مانگ کی جو انہیں مہیا کرائی گئی.



चिंचोली (सायख़ान) मस्जिद परिचय

अल्हम्दुलिल्लाह🌹

आज चिंचोली (सायख़ान) इस गाँव कि ईदगाह मस्जिद में

मस्जिद🌹परिचय का आयोजन किया गया.

नमाज़े असर से मग़रीब के बाद तक ये प्रोग्राम चला.

मस्जिद,वुज़ू, अज़ान, नमाज़, क़िबला, ईमाम

इन बातों की मालुमात देकर,

नमाज़े मग़रीब (बाजमाअत) देखने का वतनी भाईयों को मौक़ा मिला.

बाद नमाज़े मग़रीब.........

मुहीम का मक़सद

अंधेरों कि वज़ाहत

नूर कि रहेनुमाई

के साथ-साथ "टु-वे" डिस्कशन रहा.

मस्जिद के ज़िम्मेदारों नें रिफ़्रेशमेंट का इंतेज़ाम किया था.

दो भाईयों को क़ुरआन दिया गया

📙इस्लाम सर्वांसाठी

📂मुहीम फ़ोल्डर

...............मुहीम...............

अंधारातून💫प्रकाशाकडे

जमाअत-ए-इस्लामी हिंद, निलंगा



 پڑگھہ

جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کی جانب سے منائی جا رہی کل ریاستی دعوتی مہم" اندھیروں سے اجالے کی طرف " کے ضمن میں بتاریخ 24 جنوری بروز اتوار پڑگھہ جماعت کی طرف سےآدی واسی علاقے میں فیلڈ ورک & کارنر میٹنگ کی گیٔ۔ جس میں لگ بھگ  72 افراد تک    دعوت پہچاییٔ گٔی اور پھل تقسیم کے گئے۔



 آکوٹ

جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کی جانب سے منائی جا رہی کل ریاستی دعوتی مہم" اندھیروں سے اجالے کی طرف " کے ضمن میں ادارہ ادب  اسلامی آکوٹ کی جانب سے بتاریخ 23 جنوری بروز اتوار کو بعد نمازِ عشاء مولانا مودودی ھال اقبال کے جی شوکت علی چوک آکوٹ میں ایک ادبی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں مقام اور باہر مقام سے شعراء نے شرکت کی۔نشست کا آغاز برادر محمد اعجاز کی تلاوت قرآن سے ہوا۔ ابتدائی نظامت  یاسین ملک صاحب نے کی۔

نشست کی نظامت کے فرائض کلیم شاداب صاحب نے بحسن خوبی انجام دئے ۔ مقامی شعراء  محترم محمد ابراہیم خان صاحب، محترم واثق ندیم صاحب، محترم سراج عارف صاحب، برادر غلام فرید صاحب، برادر اعجاز بسمل صاحب، برادر خان اسلم احمد راہی صاحب، اور بیرونی شعراء میں باون بیر سے برادر نظیر احمد صاحب، موہالہ سے شاکر احمد شاکر صاحب اور عامرسہل صاحب نے   اپنا کلام پیش کیا۔ نشست میں تقریباً ۲۰۰ افراد نے شرکت کی۔نشست رات ۱۱ بجے تک چلی سامعین شعراء کے کلام سے محظوظ ہوتے رہے۔ الحمد للّٰہ نشست بہت کامیاب رہی۔

 اللّٰہ جماعت کی کوششوں کو کامیابی و کامرانی عطا کرے ۔۔۔۔آمین

میڈیا سیل،جماعت اسلامی ہند۔آکوٹ



 अंधेरो से उजाले की ओर

24/01/2021

PR Meets अँड फील्ड वर्क :

जमात-ए-इस्लामी हिंद, कोल्हापूर युनिट ने कणवाड गांव  मे सरपंच, उपसरपंच से मुलाखात की और उन्हें मुहिम की मालूमात दी गई । मुहिम मे सहयोग के लिये आवाहन किया गया. हर जगह सकारात्मक रिस्पॉन्स रहा |

1. बाबासाहेब अरसगोंडा सर, सरपंच  कणवाड 

2. मुसा अली इनामदार सर, माजी सरपंच कणवाड 

3. किस्मत पाशा इनामदार, तंटामुक्ती अध्यक्ष, कणवाड 

4. मुस्लिम बोर्डिंग के कुछ स्टुडंट्स से खुसुसी मुलाकात की गयी, मुहिम का तारुफ दिया गया.

5. शाहू स्मारक भवन हॉल के व्यवस्थापक से मुलाकात की गयी और उन्हे भी मुहिम का तारुफ दिया गया.





 دعوتی سرگرمی بس اسٹینڈ

 24` جنوری

دیگلور ناکہ سرکل کو بس اسٹینڈ پر ملاقات کی ذمہ داری تفویض کی گئی تھی. الحمد للہ سرکل کے تمام رفقاء کو دو گروپ میں تقسیم کیا گیا

پہلا گروپ صبح 9 تا 1

دوسرا گروپ دوپہر 1تا 5

دونوں گروپس نے برادران وطن سے ملاقات میں مہم کا تعارف اور اسلام کا پیغام پہنچانے کی کوشش کی گفتگو کے بعد فولڈر دیا گیا. جن برادران نے دلچسپی دکھائی ان کو کتابیں بھی دی گئی. 

ناسک سے تلعق رکھنے والے سنجے شرساشر نے سوال کیا یہ آپ کیوں کر رہے یہ فولڈر بنانے کو پیسہ لگتا ہے اور لوگ اس کو لیکر پھینک رہے ہیں ان کو تفصیل سے مہم کا اور جماعت مقصد و تعارف ہیش کیا گیا اور آفس پر آنے کی دعوت دی گئی اور انہوں نے قرآن مانگ کر خریدا اور کہا کہ میں قرآن کو اس لٹریچر کو ضرور پڑھوں گا

  آج کی اس مہم میں ایس آئی او حیدر باغ کی ٹیم رفقائے جماعت کے ساتھ شریک رہی 

ہر فرد نے تقریباً دس افراد سے ملاقاتیں کی دونوں گروپس کے رفقاء کی تعداد 26  تھی. 26×10= 260 افراد سے ملاقاتیں کی گئی 

محمد عبدالماجد مجاہد ناظم سرکل دیگلور ناکہ

 جماعت اسلامی ہند ناندیڑ

 جماعت اسلامی ہند اردھاپور کی جانب سے اجنتا فارم ہاؤس پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا،اس موقع پر ناظم ضلع مرزا یوسف بیک ، امیر مقامی عبداللہ خان، ڈاکٹر ذاکر انعامدار،ڈاکٹر عتیق الرحمن،ایم پی جے کے ریاستی سیکریٹری الطاف حسین موجود تھے مراٹھی اور اردو کے تقریباً 30 نامہ نگاروں نے شرکت کی اور بہت پر فضا اور خوشگوار ماحول میں نامہ نگاروں کے سامنے مہم کا تفصیلی تعارف پیش کیا گیا، اور ان کے سوالات کے تشفی بخش جوابات دیے گئے چند نامہ نگاروں نے قرآن کے مراٹھی ترجمہ کی مانگ کی جو انہیں مہیا کرائی گئی.



 अंधेरों से उजाले की ओर, इस अभियान के अंतर्गत

अकोट में महिला विभाग ,जमाअत इस्लामी की  देश वासी बहनों से मुलाकात। चार दिनों में 500 सौ से ज्यादा बहनों ने बहुत ही शान्ति पूर्ण, वातावरण में अभिनय का स्वागत किया.



 ایک نیا تجربه                                           

الحمدللہ سلوڑ جماعت کی جانب سے برادرانِ وطن کے لیے ہوٹل رادھیکا میں مع طعام خطاب رکھا گیا تھا ۔ایس آئی او کے بچوں نے برادرانِ وطن کے طعام کے بعد ھوٹل کے تمام ویٹرس،باورچی،مینیجر اور صفائی کام کرنے والوں کو مدعو کیا اور انہیں گاہکوں کی طرح کھانا کھلایا جماعت کی طرف سے۔اس عمل سے وہ لوگ بہت متاثر ہوئے اکثر ہوٹلوں میں دعوت پر مہمان ویٹر وں سے کس طرح پیش آتے ہیں وہ جانتے ہیں لیکن سب کا کھانا ہوجانے کے بعد انہیں پورے عزت و احترام کے ساتھ اپنے بچوں نے کھانا پیش کرکے ایک نئی مثال قائم کی ہے۔



 جماعت اسلامی ھندمالیگاؤں کی طرف سے مضمون نویسی۔۔

بروز اتوار 24 جنوری صبح 11بجے   ATT ھائ اسکول مالیگاوں میں جماعت اسلامی ھند مھاراشٹر  کی ریاست گیر مہم ( اندھیرے سے اجالےکی طرف 22تا 31جنوری 2021) کے تعارف کے پیش نظر جماعت اسلامی ھندمالیگاؤں کی طرف سے برادران وطن طلبہ و طالبات کے درمیان مراٹھی زبان میں مضمون نویسی کا مقابلہ منعقد کیا گیا ۔جس میں 13 طلبہ و طالبات نے شرکت کی اگرچہ پہلے ہی مراٹھی اسکولوں میں سات عناوین جس میں اسلام ۔محمد صلی اللہ علیہ وسلم ۔و،قرآن وغیرہ شامل تھے ۔ دیئے گئے تھے اور ان عناوین سے متعلق کتابیں بھی اسکولوں میں پہنچا دی گئ تھیں تاکہ طلبہ و طالبات ان کا مطالعہ کرکے وقت متعینہ پر کسی ایک عنوان پر مضمون لکھ سکیں اس کا مقصد یہی ہے کہ ان کے اذہان  میں  اسلام و محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق تعلیمات راسخ ہو سکیں اور غلط فہمیوں کا ازالہ ہوسکے ۔انٹری تقریبا 30 کےقریب  آئ تھی مگر موجودہ حالات کے پیش نظر مقابلہ میں تعداد متاثر  رہی ۔اس مقابلہ کا رزلٹ انشاء اللہ بروز اتوار 31 جنوری کو ظاھر کیا جائیگا ۔اول دوم سوم کو بالترتیب 7ھزار  4 ھزار اور 3  ھزار نقد دیئے جائیں گے اور اعزازی اول دوم کو ایک ھزار  پانچ سو  دیئے جائیں گے اور تمام شرکاء کی خدمت میں انعامات اور سرٹیفکیٹ پیش کیے جائیں گے.




दिनांक 24/01/2021 रोजी जमाते इस्लामी हिंद शाखा जिंतूर तर्फे शालेय शिक्षण व क्रिडा म॔त्री वर्षा ताई गायकवाड मॅडम यांना रेस्ट हाऊस जिंतूर येथील दिव्य कूरआन भेट देतांना स्थानीय अध्यक्ष अहमद सिद्दीकी. सोबत वासेफोद्दीन सिद्दीकी, मेराज सिद्दीकी, समाज कल्याण सभापती जि.प. परभणी रामराव उबाळे साहेब व अदी दिसत आहे.



GIO Kondhwa unit, Pune - The Girls Islamic Organisation (GIO)  took part in a dawah program organized by Jamat-e-Islami Hind Kondhwa, Pune amidst the ongoing state-level Dawah Campaign "From Darkness to Light", on 23rd Jan 2021 wherein sisters of different faiths were invited.

The first program was scheduled in a slum area near Alhamdulillah hotel, Kondhwa, Pune.

The program started with a street play which was conducted by ladies wing JIH, depicting the common issues of the society and their solutions in a poetic manner. 

Then, our GIO girls portrayed a Skit in which they conveyed different messages as alcoholism, domestic violence, fraud, corruption, interest, rape case and misuse of internet and social media along with their solutions in the light of Qur'an and Hadith. 

GIO even got an opportunity to perform the same Skit in Kondhwa police station, where they invited JIH in their program naming "Haldi Kunku Samarambha". By the grace of Almighty Allah, a ready-made stage, audience, and mic were fortunately arranged to serve His purpose. 

There were 50 non-Muslim ladies, around 25 non-Muslim gents, and 25 Muslim ladies. 

In which eminent personalities and elites from Pune were present.

Also, the introduction for the campaign was given in the Marathi language. They did even appreciated the play and shooted videos on their mobile phones. 

175 pamphlets in Marathi were been distributed in all. And, 40 in a slum.

This was a small beginning for a long journey towards strengthening communal harmony through dialogues.

~ GIO MSZ




 23/01/2021 बामसेफ संघटनेचे ठाणे जिल्ह्यातील विविध पदाधिकांरीची बैठक

- मशिद परिचय.

- इस्लाम आणि मुसलमानांच्या दृष्टिकोनातून "अंधार आणि प्रकाश म्हणजे काय?" याविषयी प्रोफेसर जावेद शेख यांनी विचार मांडले.

- दोन्हीकडून चर्चा झाली.

- ईशाची नमाज़ मशिदीत याच देही याच डोळे पाहणे.

- स्नेह भोजन.

- इच्छितांना 5 कुरआनचे भाषांतर भेट.

- इच्छितांना 6 अंतिम प्रेषित चरित्र भेट.



 الحمدللہ آج مجلس علماء تحریک اسلامی اردھاپور کی جانب سے ریاستی داعوتی مہیم اندھیروں سے اجالے کی طرف کے ظمن میں خطبہ جمعہ کا  شہر کے دس مساجد وں میں خطبہ جمعہ لیا گیا اور تقریباً دو ہزار افراد تک مہم کا پیغام پہنچا یا گیا.



 جماعت اسلامی ہند پربھنی کی



جانب سے دعوتی مہم کے پہلے دن 725 برادران وطن تک اسلام کا پیغام پہنچایا گیا۔

شاردا کالج پر جی آئی او و حلقہ خواتین نے بک اسٹال لگایا جہاں کئی طلباء کو دعوتی مہم کاتعارف دیا گیا اور مراٹھی زبان میں اسلامک لیٹرچر دیا گیا

ریاستی دعوتی مہم اندھیروں سے اجالے کےطرف کے پہلے دن شہر کے مارکیٹ علاقہ شواجی چوک کو مرکز بناکر اس سے جڑنے والے تمام راستے و رہائشی مکانات پر 7گروپس بنا کر جو جماعت و ایس آئی او پر مشتمل تھے برادران وطن سے انفرادی ملاقاتیں کی گئی اور مہم کا تعارف دیا گیا ، اسلام کے عقائد کی طرف دعوت دی گئی اور ضرورت کے مطابق دعوتی لیٹریچر بھی  پہنچایا گیا یے الحمدللہ  ربط میں آئے برادران وطن کے نام اور نمبر کی فہرست بھی بنائی جارہی ہے تاکہ ان سے مستقیل دعوتی روابط قائم ہوں۔

📌شہر کے مصروف راستوں اور چوراہوں پر جہاں برادران وطن کی آمد زیادہ ہوتی وہاں دعوتی ہورڈینگ بھی لگائی گئی ہے۔

📌الحمدللہ شہر کے دوسو200آٹو رکشاء پر بینرچسپا کئیے گئے ہیں۔




 नागपुर - अंधेरोंसे उजाले की तरफ़ की प्रेस कॉन्फ्रेंस

    "अंधेरों से उजाले की तरफ़" इस मुहिम के उनवान पर होटल ओरिएंट तैबा में प्रेस कॉन्फ्रेंस का आयोजन हुआ। इस प्रेस कॉन्फ्रेंस को जनाब तौफीक़ असलम साहब, प्रोफेसर वाजिद अली ख़ान साहब और शहर अध्यक्ष डॉ अनवार सिद्दीकी ने संबोधित किया । डॉ अदनानुल हक़ ने निज़ामत की ज़िम्मेदारी अदा कीं । इस प्रेस कॉन्फ्रेंस में 70 से ज़ायद इलेक्ट्रॉनिक और प्रिंट मीडिया ने शिरकत फरमाई। उनसे इंफ्रादी मुलाकातों से पता चला कि वे जमाअ़त के प्रोग्राम्स को बहुत पसंद करते हैं और यह उनवान उन्हें बहुत अच्छा है। एक रिपोर्टर ने कहा कि मैं यहां इतने सारे पत्रकारों की मौजूदगी से हैरत में हूं। पत्रकारों ने बहुत से सवालात किए , उनके तसल्ली बख़्श जवाबात हमारे मेहमानान ने बहतरीन तरीक़े से दिए।

   यहां एक बुक स्टॉल भी रखा गया था जिसमें हिंदी, इंग्लिश, मराठी के क़ुरआन मजीद , किताबें,  किताबचे  मुहिम के फोल्डर्स के अलावा रहमतुललिल आलमीन हज़रत मुहम्मद सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम का हुकूके इंसानी पर जमाअ़त के ज़रिए बनाया गया चार्टर भी रखा गया था। पत्रकार लोग उस पर टूट पड़े ।

इससे पहले भी मंच पर यह नज़ारा देखने को मिला , कि जैसे ही मंच से संबोधन खत्म हुआ वैसे ही सभी इलेक्ट्रॉनिक मीडिया ने मंच को घेर लिया और बाइट्स के लिए टूट पड़े ।

 इसमें 30 क़ुरआन , 125 किताबचे और 15 किताबें और प्यारे नबी सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम का मानव अधिकार पर आधारित 13 चार्टर  पत्रकार बंधुओं ने लिए । यहां तक कि हमारे पास से लिटरेचर खत्म हो गया था ......।






MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget