واشم پولیس سے ملاقات

 آج  ناظم ضلع (واشم )محمد عرفان سر اور ذوالقرنین سر مراٹھی مقرر کی قیادت میں رفقائے جماعت نے کارنجہ لاڈ پولس اسٹاف اور تھانہ انچارج  جناب دلیپ جادھو صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے  دعوتی مہم کا تعارف پیش کیا ساتھ ہی تعارفی فولڈرس اور ماسک تحفتاً پیش کئے گئے ،  شریک ِوفد رفقاء میں  جناب وسیم الحق صاحب،ندیم سر،اسلم بھائی،معیز الدین صاحب،عاطف بھائی،عتیق سر، تنویر سر،ذاکر بھائی نگر پریشد ممبر، عبدالمجید صاحب امام جامع مسجد کارنجہ لاڈ شامل تھے -۔۔

 

منجانب:- 

عاطف خان سوشل میڈیا انچارج


 

Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget