حلقہ خواتین جماعت اسلامی ہند اورنگ آباد کی جانب سے سنجے نگر مکند واڑی میں ملی اور وطنی بہنوں میں پروگرام

 🔸آج بروز جمعرات بتاریخ 28/جنوری کو حلقہ خواتین جماعت اسلامی ہند اورنگ آباد کی جانب سے رواں مہیم من الظلمات الی النورکے تحت سنجے نگر مکند واڑی میں ملی اور وطنی بہنوں میں  پروگرام لیا گیا ۔

🔸پروگرام کا آغاز طیبہ ( جی آئی او) کی تزکیر بالقرآن سے کیا گیا ۔

🔸محترمہ شائستہ صاحبہ(ناظمہ شمال ) نے خطاب  پیش کیا ۔

🔸پروگرام میں 20 وطنی بہنیں اور 45 ملی بہنیں شریک رہیں ۔

🔸پروگرام میں ناظمہ شہر محترمہ فہیم انساء صاحبہ، محترمہ خالدہ باجی  صاحبہ، فرحت خانم صاحبہ شریک رہیں ۔

🔸سلطانہ باجی اور نازمین باجی نے پروگرام منعقد کیا ۔



Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget