اردھاپور شہر کے مختلف دیہاتوں میں وفود بھیجے گئے

 جماعت اسلامی ہند اردھاپور کی جانب سے دعوتی مہم کے ضمن میں اردھاپور شہر کے مختلف دیہاتوں میں وفود بھیجے گئے جن تین وفود نے دعوتی سرگرمیوں میں حصہ لیا وہ اس طرح ہیں

1:- پہلا وفد اردھاپور شہر سے متصل دو دیہاتوں شینی اور دیلوب میں پہنچا 400 برادران وطن سے ملاقاتیں کی گئی

2:- دوسرا وفد بھوگاوں نامی دیہات پہنچا، جس کے ذریعہ 200 افراد تک اسلام کا آفاقی پیعام پہنچایا گیا

3:-تیسرا وفد دیہاتوں کے ایک سلسلہ کو پیعام حق پہنچانے میں کامیاب ہوا جن میں کھیر گاوں، روڑگی، پانگری ،اور کارواڑی شامل ہیں اس وفد نے 100 برادران وطن سے فرداً فرداً ملاقاتیں کیں۔



Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget