ادرہ اردو ادب کی طرف سے مہم کے صمن میں عظیم الشان مشاعرہ

 کل 21 جنوری 2021 بروز جمعرات ادارہ ادب اسلامی ہند پوسد کی جانب سے ریاست گیر دعوتی مہم "اندھیروں سے اجالے کی طرف "اس ضمن میں ایک عظیم الشان مشاعرہ، محترم خان حسنین عاقب صاحب (سیکرٹری ادارہ ادب اسلامی ہند مہاراشٹر ) کی صدارت میں منعقد کیا گیا جس میں مقامی و بیرونی شعراء نے اپنا کلام پیش کیا اسی طرح دو مراٹھی شعراء سریش دھنوے اور روی چاپکے سر نے بھی اپنا کلام پیش کیا...

سریش دھنوے سر کو ان کا مجموعہ کلام "अस्वस्थ मनाचे बंड" کے لیے ادارہ ادب اسلامی ہند پوسد کی جانب سے "प्रकाशाकड़े साहित्य पुरस्कार" سے نوازا گیا

اس مشاعرے میں سامعین کثیر تعداد میں شریک تھے۔



Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget