جماعت اسلامی ہند اردھاپور کی جانب سے پریس کانفرنس

 جماعت اسلامی ہند اردھاپور کی جانب سے اجنتا فارم ہاؤس پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا،اس موقع پر ناظم ضلع مرزا یوسف بیک ، امیر مقامی عبداللہ خان، ڈاکٹر ذاکر انعامدار،ڈاکٹر عتیق الرحمن،ایم پی جے کے ریاستی سیکریٹری الطاف حسین موجود تھے مراٹھی اور اردو کے تقریباً 30 نامہ نگاروں نے شرکت کی اور بہت پر فضا اور خوشگوار ماحول میں نامہ نگاروں کے سامنے مہم کا تفصیلی تعارف پیش کیا گیا، اور ان کے سوالات کے تشفی بخش جوابات دیے گئے چند نامہ نگاروں نے قرآن کے مراٹھی ترجمہ کی مانگ کی جو انہیں مہیا کرائی گئی.



Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget