حلقہ خواتین جماعت اسلامی ہند، اورنگ آباد کی جانب سے وطنی بہنوں کے لئے پروگرام کا انعقاد

  بمکان ایوب بھای کارپوریٹر

حلقہ خواتین جماعت اسلامی ہند، اورنگ آباد کی جانب سے دعوتی مہم ' اندھیروں سے اجالے کی طرف'  کے تحت بمکان ایوب بھای کارپوریٹر  ملّی وطنی  بہنوں کے لئے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

متحرمہ انیزہ نے مہم کا تعارف پیش کیا۔

 محترمہ شاںٔستہ قادری اور فائزہ نوشین نے خواتین سے  تفصیلی خطاب کیا۔

الحمدللہ اس پروگرام میں 45 وطنی اور 70ملی بہنوں نے شرکت کی۔

متحرمہ فاںٔزہ نوشین کی دعا پر پروگرام کا اختتام عمل میں آیا۔

اس پروگرام کو ترتیب محترمہ طیبہ ایوب دیا۔

بعد ازاں کافی کا نظم کیا گیا۔


Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget