حلقہ خواتین جماعت اسلامی ہند اورنگ آباد کی جانب سے ماتو شری وردھ آشرم میں پروگرام

 الحمداللہ  بروز پیر ۲۵جنوری ۲۰۲۱ کو حلقہ خواتین جماعت اسلامی ہند اورنگ آباد کی جانب سے ماتو شری وردھ آشرم میں مہیم "اندھیروں سے اجالے کی طرف" کے تحت پروگرام لیا گیا۔ 

پروگرام کا آغاز محترمہ ساجدہ پروین صاحبہ(ناظمہ جنوب) کی تلاوت سے کیا گیا۔ محترمہ شاستہ قادری صاحبہ (ناظمہ شمال) نے مراٹھی میں خطاب پیش کیا۔ مناف شاہ نے نظامت کے فرائضانجام دیے۔ 

پروگرام میں اوسطاً ۹۰ بزرگ مرد و خواتین شریک رہے۔ 

انہیں مہم کے فولڈرس اور ریفریشمنٹ پیش کیا گیا۔ 

پروگرام میں ذمہ داران جماعت محترمہ شفیقہ نصیر صاحبہ(ناظمہ ضلع ) اختر انساء صاحبہ، افسری باجی، یاسمین باجی، ناظمہ باجی، حورناز باجی شاہدہ پروین شریک رہیں۔



Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget