جماعت اسلامی ہند پربھنی

 جماعت اسلامی ہند پربھنی کی



جانب سے دعوتی مہم کے پہلے دن 725 برادران وطن تک اسلام کا پیغام پہنچایا گیا۔

شاردا کالج پر جی آئی او و حلقہ خواتین نے بک اسٹال لگایا جہاں کئی طلباء کو دعوتی مہم کاتعارف دیا گیا اور مراٹھی زبان میں اسلامک لیٹرچر دیا گیا

ریاستی دعوتی مہم اندھیروں سے اجالے کےطرف کے پہلے دن شہر کے مارکیٹ علاقہ شواجی چوک کو مرکز بناکر اس سے جڑنے والے تمام راستے و رہائشی مکانات پر 7گروپس بنا کر جو جماعت و ایس آئی او پر مشتمل تھے برادران وطن سے انفرادی ملاقاتیں کی گئی اور مہم کا تعارف دیا گیا ، اسلام کے عقائد کی طرف دعوت دی گئی اور ضرورت کے مطابق دعوتی لیٹریچر بھی  پہنچایا گیا یے الحمدللہ  ربط میں آئے برادران وطن کے نام اور نمبر کی فہرست بھی بنائی جارہی ہے تاکہ ان سے مستقیل دعوتی روابط قائم ہوں۔

📌شہر کے مصروف راستوں اور چوراہوں پر جہاں برادران وطن کی آمد زیادہ ہوتی وہاں دعوتی ہورڈینگ بھی لگائی گئی ہے۔

📌الحمدللہ شہر کے دوسو200آٹو رکشاء پر بینرچسپا کئیے گئے ہیں۔




Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget