سلوڑ جماعت کی جانب سے برادرانِ وطن کے لیے ہوٹل رادھیکا میں مع طعام خطاب

 ایک نیا تجربه                                           

الحمدللہ سلوڑ جماعت کی جانب سے برادرانِ وطن کے لیے ہوٹل رادھیکا میں مع طعام خطاب رکھا گیا تھا ۔ایس آئی او کے بچوں نے برادرانِ وطن کے طعام کے بعد ھوٹل کے تمام ویٹرس،باورچی،مینیجر اور صفائی کام کرنے والوں کو مدعو کیا اور انہیں گاہکوں کی طرح کھانا کھلایا جماعت کی طرف سے۔اس عمل سے وہ لوگ بہت متاثر ہوئے اکثر ہوٹلوں میں دعوت پر مہمان ویٹر وں سے کس طرح پیش آتے ہیں وہ جانتے ہیں لیکن سب کا کھانا ہوجانے کے بعد انہیں پورے عزت و احترام کے ساتھ اپنے بچوں نے کھانا پیش کرکے ایک نئی مثال قائم کی ہے۔



Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget