دعوتی سرگرمی بس اسٹینڈ



 دعوتی سرگرمی بس اسٹینڈ

 24` جنوری

دیگلور ناکہ سرکل کو بس اسٹینڈ پر ملاقات کی ذمہ داری تفویض کی گئی تھی. الحمد للہ سرکل کے تمام رفقاء کو دو گروپ میں تقسیم کیا گیا

پہلا گروپ صبح 9 تا 1

دوسرا گروپ دوپہر 1تا 5

دونوں گروپس نے برادران وطن سے ملاقات میں مہم کا تعارف اور اسلام کا پیغام پہنچانے کی کوشش کی گفتگو کے بعد فولڈر دیا گیا. جن برادران نے دلچسپی دکھائی ان کو کتابیں بھی دی گئی. 

ناسک سے تلعق رکھنے والے سنجے شرساشر نے سوال کیا یہ آپ کیوں کر رہے یہ فولڈر بنانے کو پیسہ لگتا ہے اور لوگ اس کو لیکر پھینک رہے ہیں ان کو تفصیل سے مہم کا اور جماعت مقصد و تعارف ہیش کیا گیا اور آفس پر آنے کی دعوت دی گئی اور انہوں نے قرآن مانگ کر خریدا اور کہا کہ میں قرآن کو اس لٹریچر کو ضرور پڑھوں گا

  آج کی اس مہم میں ایس آئی او حیدر باغ کی ٹیم رفقائے جماعت کے ساتھ شریک رہی 

ہر فرد نے تقریباً دس افراد سے ملاقاتیں کی دونوں گروپس کے رفقاء کی تعداد 26  تھی. 26×10= 260 افراد سے ملاقاتیں کی گئی 

محمد عبدالماجد مجاہد ناظم سرکل دیگلور ناکہ

 جماعت اسلامی ہند ناندیڑ

Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget